کاشتکارکپاس فصل کو کیڑوں بچانے کیلئے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں‘ترجمان محکمہ پنجاب
اتوار 18 ستمبر 2016 14:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے کپاس کے کاشتکاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ کپاس کی بی ٹی اقسام پر رس چوسنے والے کیڑوں تھرپس ، سبز تیلہ اور سفید مکھی کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے ۔محکمہ کی طرف سے کاشتکاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ فصل کپاس کوان نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں۔
تھرپس کے حملہ کی وجہ سے کپاس کے پتوں کی نچلی سطح چاندی کی طرح چمکیلی ہوجاتی ہے اورپتے چُرمُر ہوجاتے ہیں۔8تا10بالغ تھرپس اوربچے فی پتہ معاشی نقصان کی حد ہیں۔ تھرپس کے کیمیائی انسداد کے لیے تھا یاکلوپریڈ48 فیصدایس سی 100ملی لیٹریاایسیفیٹ 97فیصد ڈی ایف 300گرام یا ڈائی میتھو ایٹ 40فیصد ای سی 300تا 400ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.