کاشتکارکپاس فصل کو کیڑوں بچانے کیلئے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں‘ترجمان محکمہ پنجاب
اتوار 18 ستمبر 2016 14:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے کپاس کے کاشتکاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ کپاس کی بی ٹی اقسام پر رس چوسنے والے کیڑوں تھرپس ، سبز تیلہ اور سفید مکھی کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے ۔محکمہ کی طرف سے کاشتکاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ فصل کپاس کوان نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں۔
تھرپس کے حملہ کی وجہ سے کپاس کے پتوں کی نچلی سطح چاندی کی طرح چمکیلی ہوجاتی ہے اورپتے چُرمُر ہوجاتے ہیں۔8تا10بالغ تھرپس اوربچے فی پتہ معاشی نقصان کی حد ہیں۔ تھرپس کے کیمیائی انسداد کے لیے تھایاکلوپریڈ48فیصدایس سی 100ملی لیٹریاایسیفیٹ 97فیصد ڈی ایف 300گرام یا ڈائی میتھو ایٹ 40فیصد ای سی 300تا 400ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.