قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے بائیس حساس پولنگ اسٹیشن قرار دیکر انتظام فوج کے سپرد

اتوار 18 ستمبر 2016 14:10

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) قومی اسمبلی این اے 162ساہیوال 293پولنگ اسٹیشنوں میں سے جن بائیس پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا ہے ان میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 6-99آر ، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 6-99آر ، گرلز پرائمری سکول احمد بھگیلا ، بوائز پرائمری سکول 18اے ڈبلیو ایم ، گرلز ہائی سکول 11-6ایل ، بوائز ہائی سکول میر داد مافی ، بوائز پرائمری سکول نئی آبادی ہڑپہ ، گرلز مڈل سکول چک 10-3ایل ، بوائز مڈل سکول 9-182ایل ، بوائز پرائمری سکول 9-183ایل ، بوائز مڈل سکول 9-185ایل غربی ، گرلز ہائی سکول 9-187ایل ، بوائز مڈل سکول 12-39ایل ، گرلز مڈل سکول 12-39ایل ،بوائز ہائی سکول 11-18ایل ، گرلز ہائی سکول 11-18ایل ، مارکیٹ کمیٹی آفس چیچہ وطنی ، ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ چیچہ وطنی ، گرلز ہائی سکول بلاک نمبر 15چیچہ وطنی ، بوائز پرائمری سکول مال منڈی چیچہ وطنی ، گرلز پرائمری سکول 9-175ایل غربی اور بوائز ہائی سکول 9-164ایل کے پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ان پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی کیمرے بھی نصب ہیں اور حساس اداروں کی نگرانی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :