ریلوے حکام نے ٹرین کے جائے حادثہ پرڈیڈکاشن لگادیا،جائے حادثہ سے گزرنیوالی ہرٹرین پہلے مکمل طورپررکے گی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 23:11

ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) ریلوے حکام نے ٹرین کے جائے حادثہ پرڈیڈکاشن لگادیا۔جائے حادثہ سے گزرنیوالی ہرٹرین پہلے مکمل طورپررکے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاون ٹریک پرڈیڈکاشن غیرمعینہ مدت تک کیلئے نافذالعمل کیاگیاہے۔اس دوران گاڑی5کلومیٹرکی رفتارسے جائے حادثہ سے گزاری جائیگی۔وہاں سے ر یلوے شعبہ انجینئرنگ کااسٹاف مینوئل طریقے سے گاڑی کوپاس کروائیگا۔

متعلقہ عنوان :