انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بغاوت اور میڈیا ہاسز پر حملے کے مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 22:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بغاوت اور میڈیا ہاسز پر حملے کے مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ،ہفتے کو مقدمے کی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل اور ڈپٹی کنوئینر شاہد پاشا کی بریت کی درخواست ہوئی،جس کی سرکاری وکیل نے مخالفت کی ،سماعت کے موقع پر فاضل عدالت نے قمر منصور کو بی کلاس دینے کی درخواست کی سماعت بھی پیر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :