پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،پہلے روز 1200 سے زائد حجاج کو سعودی عرب سے وطن واپس پہنچایا گیا
ترجمان پی آئی اے کابیان
ہفتہ 17 ستمبر 2016 22:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء ) پی آئی اے بعد از حج آپریشن کا آغاز پشاور ، لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں ہفتہ کی شام خصوصی حج پروازوں کی آمد کے ساتھ ہو گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے روز 12 سو سے زائد حجاج کرام کو سعودی عرب سے وطن واپس پہنچایا گیا۔
(جاری ہے)
کراچی میں پی آئی اے کے ڈائریکٹر انجینئرنگ مقصود احمد، اسلام آباد میں ڈائریکٹر مارکیٹنگ خرم مشتاق، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ عمران اختر ، لاہور میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رشید احمد اور پشاور میں جنرل مینیجر مارکیٹنگ قمر شمیم نے حجاج کوخوش آمدید کہا۔
پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل اور چیف آپریٹنگ آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے پی آئی اے حج ٹیم کو حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پی آئی اے 126 خصوصی اور 125 شیڈول پروازوں کے ذریعے تقریباً 52 ہزار حجاج کو جدہ اور مدینہ منورہ سے واطن واپس پہنچائے گی۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 16 اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.