19ستمبر کو ضلع ساہیوال میں ضمنی الیکشن پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکشن

ہفتہ 17 ستمبر 2016 22:00

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن افسر ساہیوال شوکت علی کچھی نے 19ستمبر بروز پیر کو ضلع ساہیوال میں این اے 162میں ضمنی الیکشن کے موقعہ پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو ضلع ساہیوال میں تمام سرکاری ، تعلیمی ادارے اور ضلع حکومت کے سرکاری دفاتر بند رہینگے ۔ اس سلسلہ میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :