محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے شہر بھر میں ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان شروع کر دیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے شہر بھر میں ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان شروع کر دیا ‘ اب ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر صرف چالان ہی نہیں ہونگے بلکہ گاڑیاں بھی بند ہوں گی۔
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے پہلے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روڈ چیکنگ کے دوران کاغذات رکھ کر چالان کیا جاتا تھا لیکن اب ایکسائز کی جانب سے امپانڈنگ فسیلیٹی شروع کرنے کے بعد گاڑیوں کے چالان کے ساتھ ساتھ انہیں بند بھی کیا جائے گا۔
گاڑیوں کے مالکان ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے بعد ہی اپنی گاڑیاں حاصل کرسکیں گے۔ای ٹی او عدیل امجدنے کہا کہ رواں سال کی نسبت ایک ماہ اضافی گریس پیریڈ دیا، اس دوران بھی جن لوگوں نے اپنے ٹوکن ٹیکس نہیں ادا کیے ان کے خلاف شہر بھر میں کریک ڈان شروع کردیا گیا ہے جبکہ غیرنمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے شہریوں میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے جارہے ہیں محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے شہری اپنی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس جلد ادا کریں تاکہ سڑک پر چیکنگ کے دوران فیملی کے ساتھ سفر کرتے ہوئے شرمندگی سے بچ سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.