بی اے، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کالجوں کے سربراہوں کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا اعلان
‘20 ستمبر کے بعد فہرستیں فائنل کر لی جائیں گی‘سرکاری کالجوں کے پرنسپل سے تحریری طور پر جواب لیا جائے گا‘ذرائع محکمہ تعلیم پنجاب
ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) محکمہ تعلیم کا بی اے، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کالجوں کے سربراہوں کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا اعلان‘20 ستمبر کے بعد فہرستیں فائنل کر لی جائیں گی‘سرکاری کالجوں کے پرنسپل سے تحریری طور پر جواب لیا جائے گا۔۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہور کے سرکاری کالجوں کے ساٹھ فیصد طلبا وطالبات پنجاب یونیورسٹی کے تحت بی اے، بی ایس سی سالانہ امتحانات دو ہزار سولہ میں فیل ہوئے ان امتحانات میں لاہور کے چالیس سے زائد کالجوں کے طلبا نے شرکت کی تھی امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کالجوں کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے ساتھ ساتھ متعلقہ مضمون کے اساتذہ سے بھی جواب طلبی ہوگیڈائریکٹوریٹ کالجز لاہور ڈویڑن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کالجوں کے ناموں کی سکروٹنی کی جائے گی۔
جس کے بعد شوکاز نوٹس جاری ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیس ستمبر کے بعد فہرستیں فائنل کر لی جائیں گی‘سرکاری کالجوں کے پرنسپل سے تحریری طور پر جواب لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.