پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:22

پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

(جاری ہے)

سینئر قانون دان مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو تاریخی مقامات کے نزدیک اورنج لائن منصوبے کی تعمیرات سے روک دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :