مشیر صحت کا خناق کے مشتبہ کیس رپورٹ ہونے پر ضلع قصور کے دیہات کا دورہ
8یونین کونسلوں میں 32 ہزار سے زائد بچوں کو پینٹا ویکسین لگائی جا رہی ہے‘خواجہ سلمان رفیق 15بچوں کے نمونہ جات این آئی ایچ بھجوائے گئے‘ 6 کی رپورٹ نیگٹو آئی ‘ باقی کا انتظار ہے‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برئے صحت
ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ضلع قصور کے نواحی دیہات سے خناق کے مشتبہ کیس رپورٹ ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر مختارحسین سید‘ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمدمنیر‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر شکیل‘ ای ڈی او ہیلتھ قصور ڈاکٹرمسعودطارق اور اسسٹنٹ کمشنر قصور اور چونیاں کے ہمراہ کوٹھا کلاں ‘ موضع کل‘ موکل اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے بیماری سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے بھی ملاقات کی۔ خواجہ سلمان رفیق نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرچونیاں سے اس بارے میں بازپرس کی اور بیمار بچوں کے بارے تفصیلات حاصل کیں۔ مشیرصحت نے بچوں کے والدین کی شکایات پر ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مختار حسین سید کو ہدایت کی کہ خناق کے شبہ میں بچوں کے علاج کے تمام مراحل کا میڈیکل آڈٹ کرایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.