پانچ ماہ گزر گئے مگر حکومت پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے اور لوٹی گئی وولت کی تحقیقات کروانے کیلئے تیار نہیں‘سراج الحق
حکومت کی غیر سنجیدگی نے اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا ،حکومت کرپشن کے خاتمہ میں سنجیدہ ہوتی تو ہمیں سڑکوں پر دھکے کھانے کی ضرورت نہ تھی،ملک میں پانامہ لیکس کی طرح کے کرپشن کے سینکڑوں میگا سکینڈلز ہیں‘امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے مگر حکومت پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے اور لوٹی گئی وولت کی تحقیقات کروانے کیلئے تیار نہیں ،حکومت کی غیر سنجیدگی نے اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا ،حکومت کرپشن کے خاتمہ میں سنجیدہ ہوتی تو ہمیں سڑکوں پر دھکے کھانے کی ضرورت نہ تھی،ملک میں پانامہ لیکس کی طرح کے کرپشن کے سینکڑوں میگا سکینڈلز ہیں ،وزیر اعظم پہلے کہتے تھے کہ میں احتساب کیلئے تیار ہوں تین تقاریر بھی کیں اور اب کہتے ہیں کہ میرا تو پانامہ لیکس میں نام ہی نہیں، رائیونڈ کی طرف مارچ کسی کے گھر کی چادر اور چار دیواری کے خلاف نہیں ،حکمرانوں نے تو ہر شہر میں بنگلے بنا رکھے ہیں ،سارے شہر مقدس ٹھہرے پھر احتجاج کہا ں کیا جائے ؟ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.