عدالت نے مقتولہ سامیہ شاہد کی بہن اور والدہ کو اشتہاری قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:43

جہلم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) عدالت نے مقتولہ سامیہ شاہد کی بہن اور والدہ کو اشتہاری قرار دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق سامیہ شاہد قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

عدالت کی جانب سے مقتولہ سامیہ شاہد کی بہن اور والدہ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ مقتولہ کی بہن مدیحہ اور والدہ امتیاز بیگم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔