مٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے

ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) سوات مٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے شکردرہ اور سین پوڑہ میں ٹریفک کے الگ الگ واقعات میں تین افراد عمر ،ارشد علی سکنہ شکردرہ اور گلونوں سکنہ سین پوڑہ زخمی ہوگئے ۔جن کو علاج کیلئے ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ لائے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :