وزیراعلیٰ شہباز شریف کا چوہنگ کے قریب فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کا نوٹس،تحقیقات کا حکم
تین مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار،زخمی مزدوروں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چوہنگ کے قریب فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور زخمی مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں تین مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.