دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:53
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء ) معروف بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا کہا عالمی کپ 2007 میں شکستوں پر قاتل اور دہشت گرد کے خطاب سے نوازا گیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا کہ 2007 ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، اس وقت ملکی میڈیا کے ایک حصے نے انہیں ’قاتل اور دہشت گرد ‘ بناکر عوام کے سامنے پیش کیا۔
ویسٹ انڈیز میں منعقدہ میگا ایونٹ میں ڈریوڈ کی زیرقیادت کھیلنے والی بھارتی ٹیم پہلے راؤنڈ تک محدود رہی تھی۔ایم ایس دھونی نے اس وقت کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وطن واپسی پر مجھے ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں لے کر گھر تک پہنچایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.