Live Updates

عمران خان اور عمر خیام کا فاسٹ بولر محمد عرفان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:11

عمران خان اور عمر خیام کا فاسٹ بولر محمد عرفان کے والد کے انتقال پر ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سپورٹس اینڈ کلچر کے آرگنائزر عمر خیام نے فاسٹ بولر محمد عرفان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :