ریو پیرا المپک،چینی تیراک نے 50میٹر فری سٹائل مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:00

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 ستمبر۔2016ء) چین کے وانگ ینان نے 50میٹر فری سٹائلs8فائنل کا مقابلہ جیت کر گذشتہ روز پیرا المپک کا اپنا پانچواں طلائی تمغہ جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :