رحیم یارخان:جعلی پیرکا مبینہ تشدد،7سالہ بچی جاں بحق ہوگئی
جعلی پیر’جن‘نکالنے کے بہانے 3دن تک بچی پرتشدد کرتا رہا،مسلسل تشدد کے باعث بچی دم توڑ گئی۔اہل علاقہ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:20
رحیم یار خان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 7سالہ بچی جاں بحق ہوگئی،جعلی پیر جن نکالنے کے بہانے 3دن تک بچی پرتشدد کرتا رہا۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی گاؤں میں 7سالہ بچی کی بیماری کو جعلی پیر نے جن کا سایہ کہتے ہوئے بچی پر تشدد شروع کردیا۔
(جاری ہے)
بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ پیر مسلسل تین روز تک ہماری بچی پر تشدد کرتا رہا۔
تشدد کو برداشت نہ کرتے ہوئے بچی دم توڑ گئی۔جبکہ جعلی پیر نے اہل علاقہ کو بتایا کہ بچی پر اثرانداز ہونیوالا ’جن‘بہت طاقتور تھا۔جس کو قابو کرنے کی بہت کوشش کی ۔بچی ’جن‘کی طاقت کو برداشت نہیں کرسکی۔جس کے باعث دم توڑ گئی۔اہل علاقہ نے جعلی پیر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.