گوجرانوالہ:باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:41

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء):گوجرانوالہ میں باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقے میں بچوں اور خواتین کی باسی کھانا کھانے سے حالت غیر ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

جس پر ریسکیو عملہ نے بچوں اور خواتین کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔