ابو ظہبی:تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ
ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:32
ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17ستمبر 2016ء): ایک اندازے کے مطابق ابو ظہبی کی سڑکوں پر دوسری سہہ ماہی میں ٹریفک حآدثات کی وجہ سے متعدد افرادہ لقمہ اجل بنے ۔ابو ظہبی ٹریفک پولیس کے مطابق اوور سپڈنگ کے باعث 66 بڑے حادثا ت ہوئے جس سے 14افراد شدید زخمی ہوئے۔
(جاری ہے)
برگیڈیئر محمد خلیفہ الخلیل کے مطابق زیادہ سپیڈ ہونے کی وجہ سے ڈرائیورز گاڑی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں حادثات ہوتے ۔
انہوں نے کہا کے ڈرائیوروں کو چاہیئے کے وہ حکومت کی طرف سے متعین کردہ سپیڈ پر ہی گاڑی چلائیں۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کے ٹریفک حادثات ملک کے بارے میں منفی رجحان کو جنم دے رہے ہیں اوراسکے علاوہ ملک کی اقتصادی، معاشی، سماجی، اور ماحول پر بھی ان حادثات کا برا اثر پڑ رھاہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.