مِناء:جمرات میں شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں 800غیر ملکی و رکروں نے اکھٹی کر دیں

ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:14

مِناء:جمرات میں شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں 800غیر ملکی و رکروں نے ..

مِناء:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17ستمبر 2016ء): حج کے رکن جمرات کے دوران ماری جانے والی کنکریوں کو اکھٹا کرنے کے لیے 800 غیر ملکی ورکروں نے ا کھٹی کر دیں۔ ورکروں کے ذمے جمرات کے باہر گرنے والی کنکریوں کو حجاج کرام کے پاؤں میں لگنے سے بچانے کے لیے اٹھانی پڑیں۔

(جاری ہے)

وزارتِ حج کے ترجمان کا کہناہے کہ یہ آسان کام نہیں تھا۔ اسکے لیے 800ورکروں کی خدمات حاصل کیں گئیں ۔ جنہوں نے روزانہ کی بنیاد پر جمرات کے ارد گرد گرنے والی کنکریوں کو اکھٹا کیا۔ واضع رہے کہ شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران ہزاروں کنکریاں باہر ہی گر جاتیں ہیں۔