Live Updates

پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ پر عمران خان کو دھمکی دینے پرعابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:05

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ پر عمران خان کو دھمکی دینے پر عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عابد شیر علی نے عمران خان کو رائیونڈ مارچ کرنے کی صورت میں دھمکی دی ہے۔جس پر عابد شیر علی کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات