ورلڈ کپ 2007ء کے بعد میڈیا نے مجھے ’قاتل ، دہشتگرد بناکر عوام کے سامنے پیش کیا،ایم ایس دھونی
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:59
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 ستمبر۔2016ء) مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
(جاری ہے)
دھونی نے کہا کہ 2007 ورلڈ کپ میرے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، اس وقت ملکی میڈیا کے ایک حصے نے مجھے ’قاتل اور دہشت گرد ‘ بناکر عوام کے سامنے پیش کیا، واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز میں منعقدہ میگا ایونٹ میں ڈریوڈ کی زیرقیادت کھیلنے والی بھارتی ٹیم پہلے راوٴنڈ تک محدود رہی تھی، دھونی نے اس وقت کو یاد کرتے ہوئے بتایاکہ وطن واپسی پر مجھے ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی حصار میں لے کر گھر تک پہنچایا گیا تھا۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.