پاک چین اقتصادی راہ داری خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گی، ایڈمرل ذکاء اللہ
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:56
(جاری ہے)
فاسٹ اٹیک کرافٹ بیڑہ پاک بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بحری جہاز کی شمولیت سے بحری دفاع میں اضافہ ہو گا ، بحری جہاز کی تیاری خود انحصاری کی طرف اہم قدم ہے ، محفوظ سمندری حدود پاک چین اقتصادی راہداری کیلئے لازم ہے اور اقتصادی راہداری ملکی معیشت میں نیا موڑ ثابت ہو گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل کراچی شپ یارڈ میں تیار کی گئی ہے،تقریب کراچی شپ یارڈ میں ہوئی۔ بحری بیڑہ چین کے تعاون سے دو سال میں تیار کیا گیا جسے آج پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کر دیا گیا ہے۔ بیڑہ دشمن کے ریڈار میں آئے بغیر اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت سے لیس ہے۔فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ پاکستان نیوی کی تیسری بوٹ ہے۔ بحری بیڑے کی لانچنگ تقریب میں پاکستان نیوی کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.