کراچی‘ایم کیو ایم کے بعد کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا فیصلہ
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:13
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ مختلف علاقوں کا سروے بھی مکمل کیاگیا ہے۔ان علاقوں میں لیاری، الفلاح روڈ، سنگولین، سربازی محلہ، سید آباد، علی محمد محلہ، یوسف گوٹھ، ملیر، پرانا گولیمار، مواچھ گوٹھ، گلبہار، الیاس گوٹھ اور شرافی گوٹھ شامل ہیں۔کالعدم امن کمیٹی کے تمام دفاتر کی باقاعدہ لسٹیں تیار کرکے افسران کو روانہ کردی گئی ہیں۔ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ کے دور میں کالعدم امن کمیٹی کے دفاتر بنائے گئے تھے جو غیر قانونی، سرکاری اراضی اور قبضے کی زمینوں پر بنے ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.