آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 17 ستمبر 2016 11:28

آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی ..

برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 ستمبر۔2016ء) آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ اتوار کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف چار ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 23 ستمبر کو کھیلا جائیگا ‘ چوتھا اور آخری میچ 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 27 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :