الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خاں کو این اے 162میں جلسہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری
جمعہ 16 ستمبر 2016 23:15
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) این اے 162قومی اسمبلی ساہیوال کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے موقعہ پر چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ کرنے پر ریٹرننگ افسر این اے 162ڈسٹرکٹ الیکشن افسر ساہیوال رانا عبدالغفار نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس عمران خاں چیئر مین تحریک انصاف کو جاری کر دیا ہے شو کاز کے نوٹس کی تعمیل تحریک انصاف کے امیدوار رائے مرتضی اقبال ، ڈی سی او ساہیوال اور ڈی پی او ساہیوال کو کاپیاں ارسال کر کے ان کے ذریعے کر انے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.