صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے پتلے اڑائے گئے

ریمورٹ سے چلنے والے دونوں رہنماؤں کے پتلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

جمعہ 16 ستمبر 2016 22:51

کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے پتلے اڑائے گئے ۔

(جاری ہے)

ریمورٹ سے چلنے والے دونوں رہنماؤں کے پتلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ڈونلڈ ٹرمپ سپرمین کا لباس پہنے ٗ ہلیری کلنٹن ہیری پوٹر فلم کا منظر پیش کرتے جھاڑوؤں کی مدد سے اڑتی رہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ ائیرکرافٹ کو دوران پرواز پیسے بھی نیچے پھینکتے دکھایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :