حافظ آباد ،دلیکے بائی پاس پنڈ ی بھٹیاں کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 16 ستمبر 2016 19:10

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) دلیکے بائی پاس پنڈ ی بھٹیاں کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ۔ رانا خضر حیات ولد نذرمحمد اپنے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے اسکو ٹکر دے ماری ۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں وہ موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پرہسپتال لیجایاگیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :