تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، آئی ٹین فور میں جنرل سٹور سے نقدی چھیننے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

جمعہ 16 ستمبر 2016 19:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے سیکٹر آئی ٹین فور میں جنر ل سٹو ر سے گن پو ائنٹ پر نقدی چھیننے کی واردات میں ملو ث ملزم کو بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے رنگے ہا تھو ں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی اور واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات 09:30بجے تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کو اطلا ع موصول ہو ئی کہ ملزمان جا وید مار کیٹ سیکٹر آئی ٹین فور میں گن پو ائنٹ پرجنر ل سے نقدی لو ٹ رہے ہیں اس اطلا ع پر تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی ، اے ایس آئی صفدر معہ ملازمان الما س حیدر ، قیصر بشیر اور علا ؤ الدین نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ملزم کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

بعد دریا فت ملزم نے اپنا نا م مو من خا ن ولد دولت خا ن سکنہ محلہ محمو د آ باد پنڈورہ راولپنڈی بتلا یا ۔ ملزم کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینی گئی نقدی اور واردات میں استعما ل ہو نے والا پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا۔ ساتھی ملزم کی گرفتار ی کا تحر ک جا ری ہے۔ ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدا نعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :