پولیس کا چھاپہ شراب برآمد

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 16 ستمبر 2016 18:58

پیرمحل(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 ستمبر۔2016ء ) تھانہ پیرمحل پولیس کا چھاپہ عید کے لیے تیار کی گئی شراب برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے بھسی اڈا پر چھاپہ مارکر شراب فروش صابر حسین ولد غلام عبا س کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 20لٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :