بسکٹ فیکٹری نہر سے 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جمعہ 16 ستمبر 2016 18:52

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء)پولیس غلہ منڈی نے بسکٹ فیکٹری پل نہر 9ایل کے نیچے سے ایک نامعلوم 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کرا دی پوسٹمارٹم رپورٹ میں متوفی کی موت زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے کا نتیجہ قرار دی گئی ۔پولیس متوفی کے ورثاء کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔