گوگل نے 1.75 ملین سائٹس کو کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث سرچ انجن سے ہٹا دیا
جمعہ 16 ستمبر 2016 17:23
سان فرانسسکو ۔ 16 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16ستمبر ۔2016ء) انٹرنیشنل سرچ انجن گوگل نے اپنی 1.75 ملین سائٹس کو کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث ہٹا دیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو گو گل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے نے اپنی 1.75 ملین سائٹس(یو آر ایلز) کو کاپی رائٹس اور دوسرے سائبر قوانین کی خلاف ورزی کے باعث منظر نامے سے ہٹا دیا ہے اور ان کو انڈکس اور سرچ نتائج سے بھی عارضی اور مستقل طور ختم کر دیا گیا ہے تاہم بتایا گیا ہے کہ گوگل یو آر ایل کو ہٹانے کی کارروائی از خود نہیں کرتا جبتکہ ان کو اس کے بارے سائٹ کے مالک کی طرف سے سرچ کونسول پر درخواست موصول نہ ہو ۔
انھوں نے کہا کہ انھوں نے موصول ہونے والی کل 2.1 ملین درخواستوں میں سے 40ملین کو مسترد کیا گیا اور 16 ملین ڈپلیکیٹس کر دی گئی ۔انھوں نے کہا ہے کہ پابندی کی زد میں آنے والی سائٹس کے مالکان سرچ کونسول پر لاگ آن پر اپنا یو آر ایل داخل کر کے اپنی سائٹس کی ملکیت کی توثیق کروائیں گے تو معاملہ دوبارہ عمل داری(پراسسنگ) میں داخل ہو سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.