احمدیار، بندوق صاف کرتے اتفاقیہ گولی چلنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

جمعہ 16 ستمبر 2016 16:46

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 ستمبر۔2016ء ) بندوق صاف کرتے اتفاقیہ گولی چلنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں81/EB میں سبطین گھر میں بندوق صاف کررہاتھا کہ ہاتھ ٹریگر پرآنے سے اتفاقیہ گولی چل گئی جس سے کھیلتے ہوئے چھوٹا بھائی صلاح الدین جاں بحق ہوگیا پولیس نے حادثات رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :