مسجد اہل حدیث رحمانیہ راج گڑھ میں عید کے چوتھے روز سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے گائے کی قربانی کی گئی

جمعہ 16 ستمبر 2016 14:33

مسجد اہل حدیث رحمانیہ راج گڑھ میں عید کے چوتھے روز سنت ابراہیمی ادا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 ستمبر۔2016ء) مسجد اہل حدیث رحمانیہ راج گڑھ میں عید کے چوتھے روز سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے گائے کی قربانی کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راج گڑھ میں واقع جامعہ مسجد اہل حدیث کے جاری ہے بڑی تعداد میں گائے بکروں کے بعد عید کے چوتھے روز مسجد اہل حدیث رحمانیہ میں گائے کی قربانی کی گئی۔ اہل حدیث رحمانیہ کے پروفیسر عبدالرحمان لدھیانوی نے بتایا کہ عید کے چوتھے روز قربانی کرنے کا مقصد حضرت محمد ﷺ کی اس سنت کو زندہ رکھنا ہے جو عوام کی کم علمی کی بنا پر ختم ہوتی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :