سو رج مکھی کی کا شت کیلئے ریتلی ز مین کا انتخا ب نہ کیا جائے ،ماہرین

جمعہ 16 ستمبر 2016 12:31

سرگودھا۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 ستمبر۔2016ء) ماہر ین کے مطابق سو رج مکھی کی کا شت کے لئے ریتلی ز مین کا انتخا ب نہ کیا جائے ۔بھا ر ی میرا ز مین ا سکی کاشت کیلئے مناسب ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ کاشت کیلئے سو ر ج مکھی کے پو دو ں کی تعدادفی ا یکڑ 22ہزار سے 26ہزارہو نی چا ہیے ۔سو ر ج مکھی کی کاشت بذریعہ ڈ ر ل بھی کی جا سکتی ہے لیکن مخلو ط کا شت کیلئے ضرور ی ہے کہ کھیلیوں پر کا شت کی جا ئے۔ فصل کو پا نی کی کمی ہر گز نہ آنے د یں۔

متعلقہ عنوان :