ملٹی کر ا پ طریقہ سے ایک وقت میں 3تا 4فصلیں حاصل کی جا سکتی ہیں،زر عی ما ہر ین

جمعہ 16 ستمبر 2016 12:30

سرگودھا۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 ستمبر۔2016ء) زر عی ما ہر ین کے مطا بق جد ید دو ر کی ر یسر چ نے ثا بت کیا ہے کہ ا گر کسان چا ہے تو ا یک ہی و قت میں ایک ایکڑ ز مین سے 3/4 فصلیں حاصل کر سکتا ہے لیکن ضرورت موثر پلاننگ کی ہے۔ ا س طر یقہ کا شت کو ملٹی کر ا پ یا مخلو ط کا شت کا نا م د یا جا تا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ سو رج مکھی ،بی ٹی کا ٹن کی مخلو ط کا شت سے ہماراکا شتکار تقریبا 1لا کھ سے 50 ہزا ر روپے فی ایکڑ با آ سانی کما سکتا ہے۔ بہت سے کا شتکا ر ملٹی کراپ طریقے سے 30من سو ر ج مکھی اور کم از کم 40من کپا س کی فی ایکڑ پیداوار آسا نی سے حاصل کر ر ہے ہیں۔ ا گر ا س پر مز ید تو جہ د ی جا ئے تو بہتر ی کے امکا نا ت ز یا د ہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :