زیادہ پانی پلانے سے دودھ کی پیداوا ر میں ا ضافہ ممکن ہے،لا ئیو سٹا ک ما ہر ین

جمعہ 16 ستمبر 2016 12:30

سرگودھا۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 ستمبر۔2016ء) لا ئیو سٹا ک ا ینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ما ہر ین نے مو یشی پا ل حضرا ت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ مو یشیوں کی بہتر افزائش اور ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے انہیں تاز ہ اور صاف پا نی رو زا نہ د ن میں چا ر مر تبہ پلا ئیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ تحقیق سے ثا بت ہو ا ہے کہ صا ف اور تا ز ہ پا نی وافر مقدا ر میں پلانے سے دودھ کی پیداوا ر میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ممکن ہے۔ ماہرین کے مطا بق دودھ د ینے وا لی گا ئے اور بھینس کو پینے کیلئے رو زا نہ 45تا 70ٌَََلیٹر پا نی کی ضرورت ہو تی ہے۔ خشک گا ئے او ر بھینس کو پینے کیلئے روزا نہ 45لیٹر پانی کی ضرورت ہو تی ہے۔

متعلقہ عنوان :