ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعہ 16 ستمبر 2016 11:46

سنگاپور ۔ 16 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 ستمبر۔2016ء) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ لیبیا اور نائجیریا کی جانب سے تیل کی سپلائی میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں وقفے کے بعد ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 5 سینٹ گر کر 43.66 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 26 سینٹ کمی کے بعد 46.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ہفتے کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخوں میں 4.8 فیصد جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخوں میں مجموعی طور پر 3.5 فیصد کمی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :