عیدالاضحی کے دنوں میں ٹر یفک حا دثا ت اور مختلف وجو ہا ت کی بنا ء پر8 افراد جاں بحق ہو گئے

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) صو با ئی دار الحکو مت میں عید الاضحی کے دنوں میں ٹر یفک حا دثا ت اور مختلف وجو ہا ت کی بنا ء پر8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ داتا دربار میں فیاض نامی شخص قلعہ گجر سنگھ میں طارق ،ساندہ میں 36 سالہ نا معلوم ،شادمان میں امیر علی پر اسر ار طور پر مر دہ پائے گئے جبکہ لاشیں مر دہ خانے میں جمع کر وا دی گئی جبکہ اسلام پورہ میں 26 سالہ منیر شاہ ،رائے ونڈ میں 34 سالہ اویس اور کوٹ لکھپت میں آصف ٹریفک حادثات میں جان کی بازی ہار گئے ۔

متعلقہ عنوان :