محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بہتر مالی حالات نہ ہونے کے باعث اس برس قربانی کا فریضہ ادا نہ کر سکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 ستمبر 2016 21:05

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بہتر مالی حالات نہ ہونے کے باعث اس ..

لاہور (اْردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار۔15ستمبر 2016ء ) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بہتر مالی حالات نہ ہونے کے باعث اس برس قربانی کا فریضہ ادا نہ کر سکے ہیں. تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان اور معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنی مالی حالات بہتر نہ ہونے کے باعث اس برس قربانی نہیں کر سکے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم ان کے پڑوسیوں کو معلوم ہے کہ وہ غریب اور بے روزگار ہیں اس لیے وافر مقدار میں گوشت بھیج دیتے ہیں۔