خضدار،ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

جمعرات 15 ستمبر 2016 20:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) خضدار کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے کٹھان میں ایک شخص محمد رفیق نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :