کوئٹہ ،فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے محمد نعیم کو سپردخاک کردیا گیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 20:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) سریاب روڈ کلی سردہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے محمد نعیم شاہوانی کی تدفین ان کی آبائی علاقے کلی سردہ میں کر دی گئی مرحوم محمد نعیم شاہوانی کی فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ کلی سردہ میں ادا کی جارہی ہے محمد نعیم شاہوانی،حاجی عبدالرسول شاہوانی کے بیٹے ،حاجی بابل شاہوانی کے چھوٹے بھائی تھے ،حاجی افضل شاہوانی ،حاجی محمد افضل کے بتھیجے ،حاجی عبدالکریم شاہوانی کے دمااد تھے ۔

متعلقہ عنوان :