عید ا لاضحی کے دوسرے دن نیم پا گل بیٹے نے ڈنڈے مار مار کر باپ کو ابدی نیند سلا دیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 19:51

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) عید ا لاضحی کے دوسرئے دن نیم پا گل بیٹے نے ڈنڈے مار مار کر باپ کو ابدی نید سلا دیا تفصیلات کے مطا بق نوا حی گا ؤں665میں نیم پا گل نواز نے نے اپنے 70سا لہ باپ نواب اﷲ کو ڈنڈے مار مار کر ابدی نید سلا دیا اہل خان کے مطا بق نیم پا گل نواز کو گز شتہ کئی دنوں سے با ندھا ہوا تھا گز شتہ رات اسے کھو لا گیا معمو لی بات پر مشتعل ہوا اور باپ پر حملہ کر دیا سر میں زیادہ چو ٹیں آنے سے نواب اﷲ اپنے خا لق حقیقی سے جا ملا لوا حقین کا پوسٹ مارٹم اور کسی بھی کاروا ئی کروا نے سے انکار دیا۔

متعلقہ عنوان :