عید ا الاضحی کے موقع پر مختلف مقامات پر حادثات سے 4 افراد جاں بحق،7 زخمی

جمعرات 15 ستمبر 2016 19:04

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) عید ا الاضحی کے موقہ پر مختلف مقامات حادثات4 افراد جاں بحق7افراد زخمی تفصیلات کے مطا بق کینال روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کوٹکر مار دی جس موٹر سا ئیکل سوار نہر میں جا گرئے 22سال یا سر ڈوب جا نے سے جا ں بحق جبکہ ساتھی کو شدید زخمی حا لت حا لت میں ہسپتال منتقل دعسا حا دثہایکسپریس کینال روڈ پر پیش آیا جس مین 2کاریں آپس میں ٹکرا نے سے ما موں بھا نجا موقہ پر ہی جا ں بحق ہو گئے دونوں کاروں میں سوار 6افراد زخمی ہو ئے جن میں 3افراد شدید زخمی ہیں تیسرا حا دثہ چناب چوک میں پیش آیایہاں تیز رفتار بس نے سا ئیکل سوار نا معلوم شخص کو کچل دیا سا ئیکل سوار کو ہسپتال لے جا رہا تھا کہ وہ را ستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :