رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 18:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم کا کارندہ بھی ی شامل ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :