کراچی میں آلائشوں کی شکایات مل رہی ہیں ، منتخب بلدیاتی امیدوار آلائشوں کی صفائی کا کام سنبھالیں ،وزیر اعلی سندھ
جمعرات 15 ستمبر 2016 18:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں آلائشوں کی شکایتیں مل رہی ہیں۔ اب منتخب بلدیاتی نمائندے آلائشوں کی صفائی کا کام سنبھالیں۔
(جاری ہے)
عیدالاضحی کے دوسرے روز وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش سے کراچی واپس آنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں آلائشوں کی شکایتیں ملی ہیں لیکن اب منتخب بلدیاتی نمائندے آلائشوں کی صفائی کا کام سنبھالیں ۔
وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ شہر میں آلائشیں اٹھانے کا کام منتخب نمائندے سنبھالیں۔عیدالاضحی کے بعد شہر میں بکھری آلائشوں کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ شہر میں آلائشوں کے ڈھیر کی شکایات مل رہی ہیں نومنتخب بلدیاتی نمائندے اب اس کام کو سنبھال لیں اور جہاں میری ضرورت ہوگی میں بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ ہوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.