میاں چنوں میں غیرت کے نام پر دو افراد کوقتل کردیا گیا ٗملزمان گرفتار ٗ جرم کا اعتراف کرلیا
3بچوں کی ماں اور ایک شخص کو درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی ٗ
جمعرات 15 ستمبر 2016 17:32
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء)خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں غیرت کے نام پر دو افراد کوقتل کردیا گیا، 3بچوں کی ماں اور ایک شخص کو درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی ٗ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جنہوں نے اعتراف جرم کر لیا۔
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ملک طاہرمجید کے مطابق مقتولہ اور ایک مرد کو درخت سے لٹکاکر پھانسی دیکر قتل کیاگیاواقعہ نواحی علاقہ چک 56حیدرآباد میں پیش آیا ٗ خاتون کے شوہر، باپ اور بھائی کوگرفتار کرلیا گیا ٗ ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق غیرت کینام پر قتل کی گئی خاتون3بچوں کی ماں تھی، خاتون کے ساتھ قتل کیاگیاشخص خاتون کا کزن ہے۔ڈی ایس پی کے مطابق واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی گئی ٗمزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ٗ ملزمان نے خود ہی عدالت لگائی، خود ہی فیصلہ کیا اور خود ہی سزا بھی دے دی۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.