حلقہ ا ین ا ے 68میں ترقیاتی کا مو ں کا سلسلہ جا ر ی ہے ،سردار شفقت حیا ت خا ن بلوچ

جمعرات 15 ستمبر 2016 15:20

سلانوالی۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 ستمبر۔2016ء)وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی سردار شفقت حیا ت خا ن بلوچ نے کہاہے کہ حلقہ ا ین ا ے 68میں 6ار ب رو پے ما لیت سے ترقیاتی کا مو ں کا سلسلہ جا ر ی ہے جو حلقہ ا ین ا ے 68کی محرو میوں اور پسما ند گی کا خاتمہ کا با عث بنیں گے بلدیاتی ادار و ں کے سربرا ہو ں کے انتخا با ت میں حلقہ ا ین اے 68کی تینو ں میونسپل کمیٹیوں سلانوا لی شاہپو ر اور ساہیوا ل کے چیئرمین بھی مسلم لیگ ن کے نا مز د امیدوار ہی بنیں گے ا ن خیا لا ت کا اظہا را نہوں نے اپنی گفتگو میں کیا، ا نہوں نے کہا کہ حلقہ ا ین ا ے 68میں ار بو ں رو پے لا گت سے ترقیا تی کا مو ں پر جا ر ی کا م ہما ر ے عوا م سے کیے گئے وعدوں کی پاسدار ی کا منہ بولتاثبوت ہے حلقہ ا ین اے 68کو ہم نے ما ڈ ل حلقہ بنانے کا عز م کیا ہو ا ہے ار بو ں رو پے لا گت سے مختلف ترقیاتی کا مو ں پر جا ر ی کا م ہما ر ے وعدوں کی سچا ئی کا ٹھو س ثبوت ہیں ۔

(جاری ہے)

آئند ہ بھی عوا م کی بے لو ث خدمت اور علاقا ئی تعمیر وترقی کیلئے پہلے سے ز یا د ہ جدو جہد میں تیزی لا ئی جا ئے گی بلدیاتی ادار وں کے سر بر اہو ں کے انتخا با ت بھی مسلم لیگ ن بھرپور طریقہ سے کامیابی حاصل کر ے گی ۔